بہار میں ٹرین کی زد میں آکر دو خواتین ہلاک

بکسر: بہار میں ایسٹ ویسٹرن ریلوے کے داناپور ڈویژن کے رگھوناتھ پور اسٹیشن کے نزدیک آج ٹرین سے کٹ کر دو عورتوں کی موت ہوگئی۔ ریلوے پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ یہ دونوں عورتیں ج ریلوے لائنپار کر رہی تھیں کہ نئی دہلی سے پٹنہ جا رہی سمپورن کرانتی ایکسپریس کی زد میں آ گئی۔
اس حادثہ میں دونوں عورتوں کی جائے واقعہ پر ہی موت ہوگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ عورتوں کی شناخت نہیں کی جا سکی ہے۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہیں۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bihar women kill in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply