یوگی نے بارہ بنکی زہریلی شراب سانحہ کے ہلاک شدگان کے لواحقین کو دو لاکھ روپے معاوضہ کا اعلان کیا

بارہ بنکی(اترپردیش): اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ نے بارہ بنکی زہریلی شراب سانحہ میں ہلاک ہونے والوںکے لواحقین کو 2لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ نے ایکسائز محکمہ اور وزارت داخلہ کی ایک مشترکہ ٹیم کو بھی ہدایتکی کہ وہ منگل کی شب اپنے رشتے داروں کے گھر پر شراب پینے کے بعد12افراد کی موت ہوجانے کے معاملہ کی تحقیقات کرے۔
تاہم ڈسٹرکٹ ایکسائز ڈپارٹمنٹ اپنے اس موقف پر اٹل ہے کہ یہ اموات زہریلی شراب نوشی سے نہیں بلکہ سرد لہر کی زد میں آجانے سے ہوئی ہیں۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Barabanki deaths yogi announces compensation to victims families in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply