پونچھ سیکٹر میں پاکستانی فائرنگ میں شہید فوجی کے گجرات میں آخری رسوم ادا

کولہاپور: مراٹھا لائٹ انفنٹری کے شہید جوان لانس نائک توپرے (33) کا آج پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں ، جلے کرچے میں آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ گزشتہ اتوار کو پونچھ سیکٹر میں پاکستانی فوج کی فائرنگ میں وہ شہید ہوگئے تھے۔
ان کا جسد خاکی کل دہلی سے کرناٹک کے بیلگام ہوائی اڈے لایا گیا اور وہاں سے آبائی گاؤں لے جایا گیا۔ آخری رسومات کے دوران لوگوں نے پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Army jawan last rites held with full state honours in gujrat in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply