رشوت لے کر نوکری دینے والا آسام پبلک سروس کمیشن کا ممبر14روز کی پولس تحویل میں

نئی دہلی:آسام میں گوہاٹی کی ایک خصوصی عدالت نے آسام پبلک سروس کمیشن (اے پی ایس سی) میں پیسہ دے کر نوکری دینے کے معاملے میں گرفتار کئے گئے کمیشن کے تیسرے رکن بسنتا کمار دولائی کو خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے انہیں تحقیقاتی ادارے کی استدعا پر 14 روز کی پولیس تحویل میں دے دیاگیا۔
ملازمت دینے کے اسکینڈل میں ملوث پائے جانے کے بعد پولس نے جیسے ہی ان کی تلاش شروع کی تو وہ رروپوش ہو گئے تھے۔ریاست میں اب تک کے اس سب سے بڑے گھپلے میں دولائی کی گرفتاری سے پہلے کمیشن کے سربراہ راکیش پال اور تیسرے ممبرسمیع الرحمٰن کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Apsc member basanta kumar doley sent to14 days police custody in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply