طلاقق ثلاثہ بل مکمل طور سے قانونی ہےَ حکومت

نئی دہلی: وزیر قانون روی شنکر پرساد نے جمعرات کے روزتین طلاق بل کو لوک سبھا میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ بل مکمل طور پر قانونی ہے۔یہ خواتین کی عزت و توقیر کا بل ہے اور کسی مذہب یا فرقہ کے خلاف نہیں ہے۔
اس بل کی خلاف ورزی کرنے پر 3سال کی سزا ہوگی۔اس بل کے تقاضوں پر راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) بیجو جنتا دل اور آل انڈیا اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بل بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
وزیر قانون نے کہا کہ سپریم کورٹ میں طلاق ثلاثہ کو گناہ بتایا گیا تھا لیکن یہ بل پر لحاظ سے قانونی ہے اور آج کا دن ایک تاریخیٰ دن ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Anti triple talaq bill introduced in lok sabha in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply