چنئی میں ویدانتا اسٹر لائٹ یونٹ کے خلاف احتجاج تشدد میں بدل گیا9ہلاک

چنئی: تمل ناڈو کے تھوتھو کوڈی میں ویدانتا اسٹرلائٹ کوپر یونٹ بند کرنے کے مطالبہ میں گذشتہ ایک ماہ سے جاری احتجاج نے اس وقت تشدد کا رخ اختیار کر لیا جب پولس نے مظاہرین کو پلانٹ میں داخل ہونے سے روکا تو مظاہرین مشتعل ہو اٹھے اور انہوں نے زبردست پتھراؤ کیا اور پولس کی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا ۔

پولس نے جوابی کارروائی کی جس میں 10مظاہرین ہلاک اور ایک درجن زخمی ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں ایک عورت بھی شامل ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: anti sterlite protests at least 9 killed over a dozen injured in Urdu | In Category: ہندوستان  ( india ) Urdu News

Leave a Reply