امیت شاہ اور سمرتی ایرانی کی راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف برداری

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امت شاہ اور مرکزی وزیر جبین اسمرتی ایرانی نے آج راجیہ سبھا کا حلف لے لیا۔ راجیہ سبھا کے چیرمین ایم ونکیا نائیڈو نے انہیں حلف دلایا۔ مسٹر شاہ نے ہندی اور محترمہ ایرانی نے سنسکرت میں حلف لیا۔
دونوں نے آج گنیش چترتھی کے مقدس موقع پر حلف لیا۔ گجرات میں راجیہ سبھا کی تین سیٹوں کے لئے اس مہینہ ہوئے انتخابات میں بی جے پی کے امیدوار کے طورپر مسٹر شاہ اور محترمہ ایرانی منتخب ہوئے ہیں۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Amit shah smriti irani take oath as rajya sabha mps in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply