اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہیے: سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ایک صحافی کے خلاف آدھار شکایت پر ظاہر کیے جانے والے شدید ردعمل کے بعد سیاستدانوں سے کہا کہ ”اظہار آزادی کی اجازت ہونی چاہئے“۔
واضح رہے کہ ٹریبون کی ایک صحافی نے آدھار تفصیلات کے غلط استعمال کا پردہ فاش کیا تھا۔جس کے بعد اس صحافی کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی گئی تھی۔
جس پر ذرائع ابلاغ میں زبردست بے چینی پھیل گئی تھی ۔ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا نے بھی ایف آئی آر درج کرانے پر شدید ردعمل ظاہر کیاتھا۔

Title: allow freedom of expression supreme court tells politicians amid outrage over aadhaar complaint against journalist | In Category: ہندوستان  ( india )

Leave a Reply