بہار میں شراب بندی قانون منسوخ

پٹنہ:جہاں ایک جانب سپریم کورٹ نے آر جے ڈی لیڈر شہاب الدین کو دوبارہ جیل بھیجنے کا حکم جاری کر کے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو راحت کا سانس لینے کا موقع دیا وہیں انہی کی ریاست کے دارالخلافہ پٹنہ کی ہائی کورٹ نے انہیں صوبہ میں شراب بندی کے قانون کو باطل قرار دے کر زبردست جھٹکا دیا۔اس فیصلہ کے ساتھ ہی بہار میں شراب بندی قانون منسوخ ہو گیا ۔لیکن عدالت عالیہ نے یہ فیصلہ غیر ملکی شراب کے حوالے سے سنایا ہے۔ دیسی شراب پر پابندی جاری رہے گی۔

Title: alcohal ban in bihar quashed | In Category: ہندوستان  ( india )
Tags:

Leave a Reply