ہندوستانی فضائیہ کا جنگی طیارہ سخوئی لاپتہ

نئی دہلی:ہندوستانی فضائیہ کا جنگی طیارہ سخوئی 30آج آسام کے تیز پور کے نزدیک لاپتہ ہوگیا۔ فضائیہ کے ذرائع کے مطابق تیز پور کے ایرفور س اسٹیشن سے معمول کے تربیتی پرواز کے دوران جب یہ جنگی طیارہ فضائی اڈے سے 60کلومیٹر شمال کی جانب تھا کہ اس کا رڈار اور ریڈیو رابطہ منقطع ہوگیا۔ رڈار سے رابطہ منقطع ہونے کے بعد سے اس کا کچھ پتہ نہیں چلا ہے۔

Title: air forces sukhoi 30 jet with 2 pilots on board missing in Urdu | In Category: ہندوستان  ( india ) Urdu News

Leave a Reply