ہندوستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی ذاکر نائیک کے بعد اب دیگر اسلامی مبلغین پر نظر

نئی دہلی: متنازعہ مبلغ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بعد اب حکومت کی توجہ ان دیگر مبلغین اسلام کی جانب ہو گئی ہے جن کے بارے مین کہا جاتا ہے کہ وہ بھی جہاد اور دہشت گردی کی تشہیر کر رہے ہیں اور ترغیب دے رہے ہیں۔
اس ضمن میں حکومت نے اس سال کے اوائل میں قومی تحقیقاتی ایجنسی کے ہاتھوں گرفتار کیے گئے مفتی عبد السمیع قاسمی کی تین ویب سائٹس اور بلاگس بند کر دیے۔
مفتی قاسمی نے جو اترپردیش کے شہر رامپور کے رہائشی ہیں،ایسا وعظ کایتھا جس سے ترغیب پاکر حیدر آباد، بنگلور، ممبئی اور اترپردیش کے24نوجوان انقلابی بن گے تھے۔ ان کیویب سائٹس دولت اسلامیہ فی العراق و الشام کی بھی حمایت کرتی ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: After zakir naik intel agencies crack down on other islamic preachers in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply