ویڈیو:پنجاب کے شہر روپڑ میں کان مافیا کی کھلی غنڈہ گردی ،ایم ایل اے زخمی

روپڑ: یہاں سے عام آدمی پارٹی کے ممبر اسمبلی امرجیت سنگھ سندوا جمعرات کو اس وقت شدید زخمی ہوگئے جب انہوں نے یہاں سے قریب بیہارا گاؤں میں غیر قانونی کان کنی روکنے کی کوشش کی۔

غیر قانونی کان کنی کرنے والے غنڈوں نے سندوا پر لاٹھی بلم اور پتھروں سے حملہ کر دیا ایک پتھر ان کے سینے پر لگا۔جس سے وہ زخمی ہوگئے ا ور آنند پور صاحب اسپتال میں داخل ہیں۔ ان کا گن مین بھی زخمی ہے۔

ایم ایل اے کے ساتھ کچھ میڈیا والے بھی گئے تھے۔اس پوری وواردات کا ویڈیو بھی دیکھاجا سکتا ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Aap mla injured as mining mafia assaults him in ropar in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply