حیدر آباد (دکن) میں ایک مقروض خاندان کے چار افراد کا اقدام خودکشی2ہلاک

حیدرآباد:تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں ایک مقروض خاندان کے چار افراد نے کیڑے مار دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی۔ اس واقعہ میں اس خاندان کے دو افراد کی موت ہوگئی جبکہ مزید دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
یہ واقعہ سدی پیٹ ضلع کے میروا داڈی منڈل میں پیش آیا۔ دھرماورم دیہات سے تعلق رکھنے والے اس خاندان نے کل رات یہ انتہائی اقدام کیا۔ مقامی افراد نے انہیں دیکھ کر اسپتال پہونچایا۔ تاہم علاج کے دوران باپ اور بیٹے کی موت ہوگئی۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: 4 telangana family attempt suicide 2 died13201 in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply