پولیس کے ساتھ تصادم میں 12نکسلی ہلاک

حیدرآباد:تلنگانہ پولیس کی گرے ہاونڈس فورس کے ساتھ پیش آئے انکاونٹر میں 12ماؤنواز ہلاک ہوگئے۔چھتیس گڑھ پولیس کے ساتھ یہ مشترکہ کارروائی انجام دی گئی۔اس انکاونٹر میں مخالف نکسل پولیس فورس گرے ہاونڈس سے تعلق رکھنے والا ایک کانسٹبل بھی شہید ہوگیا۔
ریاست کے مشرقی بستر علاقے کے پولس ڈی آئی جی سندرراج پی نے بتایاکے ضلع کے اسور تھانہ علاقے کے تحت پامیڑاور اسور کے درمیان پوجاری کاکیر گاو¿ں کے جنگل میں پولس اور نکسلیوں کے درمیان ہوئے تصادم میں پولس نے 12ماؤ نواز ہلاک ہو گئے۔

Title: 10 naxals 1 cop killed in chattisgarh telangana border encounter | In Category: ہندوستان  ( india )

Leave a Reply