اتر پردیش میں ندی پار کرتے ہوئے ماں تین بچےوں سمیت ڈوب کر ہلاک

لکھنؤ:اترپردیش میں ہمیر پور کے راٹھ علاقے میں ہفتہ کی شام میلہ دیکھنے کے بعد گھرواپس آنے کے لئے ٹریکٹر کی ٹیوب پر دریا پار کرتے ہوئے ایک عورت اور اس کے تین بچے ہلاک ہو گئے۔ان کی شناخت سنیتا اور 12سالہ بیٹی پریتما، 8سالہ بیٹا کپل اور پانچ سال کی پرنس کے طور پر ہوئی ہے۔
یہ تینوں اپنی ماں کے ساتھ ماؤی گاؤں سے میلہ دیکھ کر ٹریکٹر کی ٹیوب پر پٹیاں باندھ کر ندی پار کر رہے تھے کہ ندی کے بیچ میں پہنچتے ہی ان کا توازن بگڑ گیا اور چاروں ڈوب گئے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: %d8%a7%d8%aa%d8%b1 %d9%be%d8%b1%d8%af%db%8c%d8%b4 %d9%85%db%8c%da%ba %d9%86%d8%af%db%8c %d9%be%d8%a7%d8%b1 %da%a9%d8%b1%d8%aa%db%92 %db%81%d9%88%d8%a6%db%92 %d9%85%d8%a7%da%ba %d8%aa%db%8c%d9%86 in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply