زیادہ سونا بھی امراض قلب کو دعوت دیتا ہے

نئی دہلی: اگر ہم یہ سوچتے ہیں کہ کم سونے سے صحت پر اثر پڑتا ہے تو شائد ہم غلط ہیں۔ روزانہ 10گھنٹے سے زیادہ سونا بھی آپ کے موٹا بولک سنڈروم سے جڑا ہوا ہے ، اس سے دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

روزانہ 10 گھنٹے سے زیادہ وقت تک سونے والوں کے کمر کا گھیرا بڑھ جانا،ہائی ٹرائیگلس رائڈ کے سطح کو موٹابولک سنڈورم کے طور پر جانا جاتا ہے۔ او ریہ دل سے متعلق بیماریوں کے بڑے خطرے سے وابستہ ہوتا ہے۔ ٹرائیگلس رائڈ میں ایک طرح کا واسا، اچھے کولسٹرول کی کم سطح ، ہائیبلڈرپریشرکا خطرہ شامل ہے۔

مردوں اور خواتین دونوں میں زیادہ وقت تک سونے سے ٹرائیگلس رائڈ کی سطح زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ خواتین میں اس کی وجہ سے کمر میں موٹاپا بڑھ جاتا ہے۔ ساتھ ہی بلڈ شوگر و ہائی کولسٹرول کی سطح گر کر کم ہو جاتی ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ اس کے برعکس 6گھنٹے سے بھی کم کی نیند مردوں میں موٹا بولک سنڈروم کے بڑے خطرہ سے جڑی ہوئی ہے اور مردوں اور خواتین میں کمر کے گھیرے کے بڑھنے سے وابستہ ہیں۔

جنوبی کوریا میں سیول نیشل یونیورسٹی کالج آف میڈیسن کے اہم مصنف کلیور ای کم نے کہا” یہ سب سے بڑی تحقیقی ہے جو مردوں اور عورتوں کے لئے الگ ۔ الگ گھنٹوں کے درمیان سونے کی مدت اور موٹابولک سنڈروم اور خوراک کی رد عمل کی جانچ پڑتا کرتا ہے“۔

Read all Latest health news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from health and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Too much sleep can be bad for the heart in Urdu | In Category: صحت Health Urdu News

Leave a Reply