بلیڈر کینسر کی علامتیں اور اس کا علاج

بلیڈر (مثانہ)میں غیر معمولی خلیات بے قابو اضافہ کو بلیڈر کینسر کہتے ہیں۔ بلیڈر کی باہری دیوار کے پٹھوں ( ماسلس) کی پرت کو سروسا کہتے ہیں جو کہ فیٹی ٹیشیو، ایڈی پوز ٹیشیوز یا لیمف کے بہت پاس ہوتا ہے ۔ بلیڈر وہ غبارہ نما اعضا ءہے جہاں پر پیشاب(یورین) کے کلکشن کا اخراج ہوتا ہے۔ بلیڈر کی اندرونی دیوار نئے بنے پیشاب کے رابطے میں آتی ہے اور اسے یورین بلیڈر (مثانہ) کا اوپری پرت کہتے ہیں ۔ یہ ٹرانجسنل سیلس کی وجہ سے گھری ہوتی ہیں جسے یوروتھیلیم کہتے ہیں۔

بلیڈر کینسر مرد اور خواتین دونوں کو ہوتا ہے۔
بلیڈر کینسر مرد اور خواتین دونوں کوبھی ہو سکتا ہے۔ لیکن عورتوں میں یہ کینسر زیادہ ہوتا ہے۔ بلیڈر کینسر کے کئی وجہ ہیں۔ پراسٹیٹ گرنتھی کا بڑھنا ، پیشاب کے راستے میں کنٹرکشن( سکڑن)ہونا، حاملہ ہونے وقت آنے والی پریشانیاں، پیشاب کے راستے میں پتھری کاہونا، اسقاط حمل کا ہوناوغیرہ بلیڈر انفیکشن کے ذمہ دار ہیں۔ خلیات کی پرت کے نیچے پٹھوں کی ایک پرت ہوتی ہے جو کہ بلیڈر کے سکڑن کے ساتھ پیشاب کو اخراج کرتی ہے جس سے یورین یوریتھرا نام کا ٹیوب سے اخراج کیا جاتا ہے۔

بلیڈر کینسر کا پتہ کب چلتا ہے
بلیڈر کی باہری دیوار کی ماسلس( مانس پیشیوں ) کی پرت کو کہتے ہیں جو کی فیٹی ٹیشیو ، ایڈپوز ٹیشیوز یا لیمف نوڈس کے بہت قریب ہوتا ہے۔ بلیڈر کینسر بلیڈر کی پرت سے شروع ہوتا ہے اور تقریباً 70سے 80فیصد بلیڈر کینسر کے مریضوں میں کینسر کا پتہ تبھی لگ جاتا ہے جب یہ باہری سطح میں ہوتا ہے جب کہ یہ بلیڈر کی دیوار کی اندرونی سطح میں ہوتا ہے۔
کینسر جب بلیڈر کی بیرونی دیوار میں شروع ہوتا ہے اسے سپرفیشیل کینسر کہتے ہیں اور یہ غیر معمولی خلیات میں آئی سولیٹیڈ پیچ کی طرح دیکھتا ہے۔ اگر بلیڈر کی اندرونی دیوار پر انگلی نما نکلا ہوا حصہ پایا گیا تو اسے پیپیلری ٹرانجشنل سیل کینسر کہتے ہیں۔
کبھی کبھی ٹیومر کا پتہ لگتا ہے جب کہ یہ گہرے طور پر بلیڈر کی اندورنی دیوار سے لیکر لیمف نوڈس اور دوسرے اعضاءمیں پھیل چکا ہوتا ہے۔

بلیڈر کینسر کے دیگر اقسام
بلیڈر کینسر کا ایک اور طرح کا ہوتا جس کو کارسینوما ان سیٹو کہتے ہیں۔ ج سکے معنی ہیں کہ یہ کینسر صرف اسی جگہ پر رہتا جہاں پر اس کی شروعات ہوئی ہوتی ہے۔ حالانکہ یہ کینسر بلیڈر کو بہت گہرائی سے نہیں متاثر کرتا ہے لیکن اس کے کچھ علامات ہیں ، یوری نیشن کے دوران جلن ہونا ، ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ ڈاکٹر کے ذریعہ سائی ٹوکس سے جانچ کرنے کے بعد بھی یورولوجیسٹ اس بیماری کو نہ پکڑ پائے۔ جانچ کے لئے بلیڈر کی باہری دیوار کو جو حصہ سرخ لگے وہاں کی بائیو پسی کرنی ہوتی ہے۔
اس کا پتہ ایک دوسری جانچ سے بھی لگایا جاتا ہے جسے کہ یورین سائیٹا لوجی کہتے ہیں اور اس میںپیشاب کے سیل کی جانچ کی جاتی ہے ۔ اس جانچ میں پیشاب کا ایک نمونہ لیا جاتا ہے وار مائیکرو اسکوپ کے اندر اس کی جانچ کر کینسر کے سیل کاپتہ لگایا جاتا ہے۔

بلیڈر کینسر کی تین علامتیں ہیں اور سبھی میں الگ الگ طرح کی سیل ہوتی ہیں:۔
تقریباً 90فیصدی بلیڈر کے کینسر ٹرانجشنل سیل کارسینوماز کہلاتے ہیں۔
6سے 8فیصدی اسکچامس سیل کارسینوما
2فیصدی ایڈنوکارسینوماز ہوتے ہیں۔
اس طرح کے پیدا ہونے والے انفیکشن جسے سیز و سومیاسی کہتے ہیں وہ بلیڈر کینسر کا خطرہ بڑھاتا ہے ۔ وہ مریض جن میں طویل وقت سے بلیڈر کی پتھری ہے ان میں بلیڈر کی دیوار پر سوزن اور لمبے وقت تک جلن کی وجہ سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔وہ مریض جن میں پہلے کبھی بلیڈر کینسر ہو چکا ہے ان میں اس بیماری کے دوبارہ ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔

بلیڈر کینسر کی علامت:
پاخانہ یا پیشاب کے وقت خون آنا
ہمیشہ بخار رہنا
کھانسنے میں خون آنا
حیض کے دوران زیادہ خون آنا
چھاتی میں گانٹھ کاہوجانا

بلیڈر کینسر کا علاج :
اس کا علاج بہت مشکل اور مہنگا ہوتا ہے کئی بار سرجری کے ذریعہ بھی اسے ٹھیک کیا جاتا ہے اور کئی بار علاج کے چاروں قسمکا بھی ایک ساتھ استعما ل کیا جاتا ہے ۔علاج کے یہ چار قسم خاص ہیں:۔
سرجری
انٹرویسیکل تھریپی
کیموتھریپی
ریڈیشن تھریپی

(اردو تہذیب)

Read all Latest health news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from health and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: signs and symptoms of bladder cancer in Urdu | In Category: صحت  ( health ) Urdu News

Leave a Reply