کم تعلیم یافتہ لوگوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ دوگنا بڑھ جاتا ہے

نئی دہلی: ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ ایسے افراد جنہوں نے اسکول پاس کیے بغیر ہی تعلیم چھوڑ دی یا ان کی تعلیم ادھوری رہ گئی ان میں یونیورسٹی سطح تک تعلیم حاصل کرنے والوں کی نسبت دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ زیادہ برھ جاتا ہے۔
آسٹریلیانیشنل یونیورسٹی کیچانسلر روز میری کورڈا نے کہا کہ آپ کی تعلیم جتنی کم ہو گی آپ کو دل کا دورہ یا اسٹرک ہونے کا اتنا ہی زیادہ خطرہ ہوگا۔ تحقیق میں پایا گیا کہ ایسے افراد جن کے پاس کوئی تعلیمی استعداد نہیں تھی ان میں یونیورسٹی کی ڈگری والوں کے مقابلہ دل کا دورہ پڑنے کا ڈیڑھ سو فیصد امکان زیادہ ہوتا ہے۔ان افراد کی عمر 45سے64سال تھیں۔

Read all Latest health news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from health and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Heart attack risk doubled for less educated people study in Urdu | In Category: صحت Health Urdu News

Leave a Reply