پانی پینے کا سہی طریقہ خود کے صحت کو تندرست رکھتا ہے

نئی دہلی: پانی کے بغیر زندگی ہی تصور نہیں کی جاسکتی ہے۔ پانی تقریباً ہر بیماری کا علاج مانا جاتا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق ہمیں روز کم ازکم 8سے 10گلاس پانی پینا چاہئے۔ لیکن ہر چیز کے کچھ فائدے ہوتے ہیں ویسے ہی کچھ نقصان بھی ہوتے ہیں۔ پانی پینے کا سہی طریقہ خود کے صحت کو تندرست رکھنے کے لئے جاننا ضروری ہے۔ آئیے: پانی پینے کے سہی طور ۔ طریقے کو جانتے ہیں۔
۔: اپنے دن کی شروعات پانی کے ساتھ کرنا چاہئے ،آپ جتنا پانے پی سکیں اُتنا پانی پینا چاہئے۔ اس وقت پانی پینا آپ کے جسم کو صاف کرنے کے لئے ضروری ہوتی ہے۔ ا س سے نا صرف پانی جسم کی گندگی کی صفائی ہی نہیں کرتا بلکہ آپ کو یہ دن بھر میں تروتازہ رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
۔: پانی کا ایک ایک گھونٹ آرام آرام سے پینا چاہئے ۔
۔:کھانا کھانے کے بعدپانی پینے کے لئے کم سے کم ایک گھنٹے کا وقف ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ کھانے کے فوراً بعد پانی پیتے ہیں تو آپ کو کئی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ویسے آیورویدک کے مطابق کھانے کے بعد پانی پینا زہر کے موافق ہے۔
۔:کبھی بھی کھڑے ہو کر پانی نہیں پینا چاہئے ۔ اس سے آپ کے گھٹنوں پر زور پڑتا ہے۔ اور ارتھرائٹس ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔
۔: فرز کا بے حد ٹھنڈا پانی پینے سے بچنا چاہئے ۔ اس لئے کھانا ہضم ہونے میں دیر لگتا ہے ۔کچھ لوگوں کو زیادہ ٹھنڈا پانی پینے کی عادت ہوتی ہے ۔ زیادہ ٹھنڈا پانی گردے خراب کر دیتا ہے۔
۔:کھانے کے بعد منھ اور گلے کو صاف کرنے کے لئے ایک یا دو گھونٹ گرم یا گنگنا پانی لیا جا سکتا ہے۔

Read all Latest health news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from health and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Drinking water at the right time in Urdu | In Category: صحت Health Urdu News

Leave a Reply