باپ کے ذہنی تناؤ کا اولاد کے دماغ پر منفی اثر پڑتا ہے

واشنگٹن: ایک تحقیق کے دوران اس بات کا خلاصہ ہوا ہے کہ بہت زیادہ تناؤ آپ کے بچوں کے دماغ کی ترقی کو متاثر کر سکتا ہے۔ محققین کے مطابق زیادہ کشیدگی والد کے نطفہ کو بدل دیتا ہے ، جس سے بچے کے دماغ کی ترقی میں روکاؤٹ ہو سکتی ہے۔
محققین کا کہنا ہے کہ نئی تحقیق بچوں کے دماغ کو والد کے کردار کو بہتر سمجھ فراہم کر تا ہے۔ اس سے پہلے یونیورسٹی آف میری لینڈ اسکول کے محققین ٹریسی ویل و دیگر نے مذکر چوہوں پر کئے گئے تحقیق میں پایا کہ اس کے کرونیک تناؤ کی اصل وجہ اس کے باپ کے نطفہ میں ہوا جینٹک مٹیریل مائیکرو آراین اے میں ہوا مفاہمت ہے۔
یہ جین پروٹین کی طریقہ کار میں بہت اہم کردار نبھاتا ہے۔ محققین نے ان مائیکرو آر این اے میں ہوئے تبدیلیوں کے تعلق سے معلومات جمع کی ہیں۔ والد کے نطفہ کے مائیکرو آر این اے میں ہوئے بدلاؤ کا اہم وجہ تناؤ ہے۔ اس تحقیق کا نتیجہ آسٹن میں ہوئے اے اے اے ایس 2018سالانہ کانفریس میں پیش کیا گیا ۔

Read all Latest health news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from health and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: A fathers stress changes his sperm raising his childs risk of depression and ptsd in Urdu | In Category: صحت Health Urdu News

Leave a Reply