بالی ووڈ اسٹار سلمان خان بلاشبہ ایک عظیم انسان ہیں: ڈائریکٹر امتیاز علی

ممبئی:بالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر امتیاز علی دبنگ اسٹار سلمان خان کو عظیم انسان مانتے ہیں۔ امتیاز علی نے شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کے ساتھ فلم” دی رنگ“ بنائی ہے۔
اس فلم کے لئے سلمان خان کی جانب سے کئے گئے ٹویٹ سے وہ کافی خوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سلمان کا یہ بڑا پن ہے کہ انہوں نے ٹویٹر پر ان کی فلم کی تشہیر شروع کر دی ہے۔
وہ بہت خوش ہیں کیونکہ انہیںلگتا ہے کہ یہ ایک اچھا آغاز ہے۔ان کا ٹویٹ اس فلم کے لئے ایک مثبت پیغام ہے۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: What does imtiaz ali have to say about salman khan promoting in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply