کاجول وی آئی پی 2میں دھنش کے ساتھ کام کریں گی

چنئی:مشہوراداکارہ کاجول جنوب ہندوستانی فلموں کے سپراسٹار دھنش کے ساتھ کام کرنے والی ہیں۔ کاجول نے گزشتہ سال ریلیز ہوئی فلم دل والے سے بالی ووڈ میں واپسی کی تھی۔کاجول تقریباً 20سال بعد تمل سنیما میں واپسی کرنے والی ہیں۔
کاجول فلم ”وی آئی پی 2“ میں دھنوش کے ساتھ نظرآئیں گی۔فلم کے کوپروڈیوسر دھنش ونڈربر فلمز ہیں۔کاجول پہلے ”منسارا کاناوو“نام کی تمل فلم میں پربھو دیوا اور اروند سوامی کے ساتھ کام کیا تھا۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Vip 2 kajol to act with dhanush in vip 2 in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply