بزرگ بالی ووڈ ادکاردلیپ کمار اسپتال میں داخل

ممبئی: بزرگ بالی ووڈ ادکار دلیپ کمار کو بدھ کے روز سینے میں جکڑن کے باعث سانس لینے میں دقت پیش آنے کی شکایت کرنے پر لیلا وتی اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔

دلیپ کمار کے ذاتی ٹوئیٹر پر پیغام ڈالا گیا کہ” صاب کو ممبئی کے لیلا وتی اسپتا ل میں داخل کر دیا گیا ہے۔سینے میں انفیکشن ہوجانے کے باعث وے بے چینی محسوس کر ہے تھے ۔اور اب انہیں تھوڑا افاقہ ہے۔

آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔دادا صاحب پھالکے ایوارڈ یافتہ دلیپ کمار اس سے پہلے بھی اسی قسم کے عارضہ میں مبتلا ہوئے تھے۔اور انہیں اسپتال میں داخل کر دیا گیا تھا۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Veteran actor dilip kumar admitted to hospital in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply