کرن جوہر کی فلم ’رن بھومی‘ 2020میں دیوالی پر سنیما گھروںکی زینت بنے گی

ممبئی : فلم ساز کرن جوہر کی فلم ‘رن بھومی‘ 2020میں دیوالی پر ریلیز ہو گی۔اس فلم میں ادکار ورون دھون مرکزی کردار ادا کرر ہے ہیں۔کرن نے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر دھون اور ہدایت کار ششانک کھیتان کے ساتھ اپنی ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا ہے ’انہیں رن بھومی کا اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے۔
باقی اہم فنکاروں کے ناموں کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا۔‘اس سے قبل کھیتان کرن کے دھرم پروڈکشن کی دو فلموں ”ہمپٹی شرما کی دولہنیا“ اور” بدری ناتھ کی دولہنیا“میں ورون کی ہدایت کاری کر چکے ہیں ۔

Title: varun dhawan karan johar and shashank khaitan join hands for rannbhoomi will release on diwali 2020 | In Category: انٹرٹینمنٹ  ( entertainment )

Leave a Reply