باغی2میں ٹائیگر اور دشا بھنگڑہ کرتے نظر آئیں گے

ممبئی:فلم ’باغی 2‘ میں ٹائیگر شروف اور دشا پٹانی ”منڈیا تو بچ کے“ گانے پر بھنگڑہ کرتے نظر آئیں گے۔ گذشتہ ماہ ممبئی کے اسٹوڈیو میں اس نغمے کو فلما چکے احمد خان نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی پنجابی گانوں کو نئی شکل دے رہا ہے اور ”کالا چشمہ“ تیری تو، تیری تو‘ ہمیشہ یاد ستاوے ‘ وغیرہ جیسے نغموں سے سے پہلے ریلیز ہوا ’منڈیا تو بچ کے‘ پنجابی گانوں کی شان رہا ہے۔
احمد خان نے مزید کہا کہ چونکہ انہیں بھی ایک نغمے کو ریکریٹ کرنا تھا تو انہوں نے اس گیت کو منتخب کیا۔

Title: tiger shroff and disha patani to groove on this punjabi sensational song for baaghi 2 | In Category: انٹرٹینمنٹ  ( entertainment )

Leave a Reply