کیایہ عامر خان ہی ہیں،پہچاننا مشکل

ممبئی:مسٹر پرفیکشنسٹ کے طور پر پہچانے جانے والے بالی ووڈ اسٹار عامر خان اورامیتابھ بچن ان دنوں اپنی آنے والی فلم ٹھگس آف ہندوستان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں فلم کے سیٹ سے عامر خان کی کچھ تصاویر لیک ہو گئی ہیں۔ ان تصاویر میں عامر خان باکل ہی الگ حلیہ میں نظر آرہے ہیں۔انکا حلیہ دیکھ کر کوئی انہیںپہچان نہیںسکتا ۔فلم کا سیٹ کسی گاو¿ں جیسا لگ رہا ہے ۔جہاں عامر لنگی باندھے ایک جھونپڑی کے باہر بیٹھے نظر آرہے ہیں۔اس فلم میں کٹرینہ کیف اور ثنا فاطمہ شیخ بھی کردار ادا کر رہی ہیں۔ ڈائریکٹ وجے کرشنا اچاریہ کی ہدایت کاری میں فلم کا پہلا مرحلہ مراکش میں مکمل کر لیا گیا۔

Title: thugs of hindostan you wont recognise aamir khan in these new pictures | In Category: انٹرٹینمنٹ  ( entertainment )

Leave a Reply