اینا بیل کرئیشن نے کمائی کے معاملہ میں بریلی کی برفی کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی:اس جمعہ کو باکس آفس پر دو فلموں کا ٹکراؤ دیکھنے کو ملا ۔ایک طرف آیوش مان کھورانہ ،کیرتی سینن اور راج کمار راؤ کی ’بریلی کی برفی ‘ ناظرین کے لیے رومانس اور کامیڈی کی سوغات لائی تو دوسری جانب ہالی ووڈ فلم’ اینا بل کرئیشن ‘ نے ناظرین کو ایسا خوفزدہ کیا کہ ان کی راتوں کی نیند اڑگئی۔
لیکن اس کے باوجود فلموں کی شوقین برفی کے بجائے اینا بل دیکھنا زیادہ پسند کر رہے ہیں۔بالس آفس انڈیا کی رپورٹ کے مطابق اینا بل کرئیشن کی اب تک 13کروڑ 75لاکھ روپے کی آمدن ہو چکی ہے۔ جبکہ برفی نے ابتدائی دو روز میں صرف6.27کروڑ روپے کی ہی کمائی کر سکی ہے۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Third day collection of bareilly ki barfi annabelle creation in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply