تیمور علی خان مجھے سے زیادہ مشہور ہے : شرمیلا ٹیگور

نئی دہلی: بالی ووڈ بچہ گروپ میں سب سے زیادہ شہرت اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے صاحبزادے تیمور علی خان کو حاصل ہوئی ہے جوہمیشہ سرخیوں میں ر ہ رہے ہیں۔ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔

اکثر ہستیاں اس کا اعتراف کر چکی ہیں کہ تیمور ان سے بھی زیادہ معروف اور ہٹ ہے۔ تیمور علی خان کی دادی ماں شرمیلا ٹیگور بھی اس خیال سے متفق ہیں۔

حال ہی میں اپنے دور کی مشہور و معروف اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے کولکاتہ میں انڈیا ٹوڈے سے بات کرتے ہوئے کہا ”تیمور علی خان ان (شرمیلا ٹیگور) سے بھی زیادہ مشہور ہیں۔ سیف علی خان کی والدہ اداکارہ شرمیلا ٹیگور مغربی بنگال حکومت اور کولکاتہ پولس کے ذریعہ منعقدہ پروگرام میں شرکت کرنے شہر کولکاتہ پہنچی تھیں۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Taimur ali khan is more famous than i am sharmila tagore in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply