منوج باجپئی کے ساتھ پھر کام کرنا چاہتی ہیں تاپسی پنو

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو پھر سے منوج باجپئی کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں۔تاپسی پنو نے فلم’نام شبانہ‘ میں منوج باجپئی کے ساتھ کام کیا ہے۔ تاپسی منگل کو 30برس کی ہوگئیں اور منوج نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی۔
منوج نے ٹوئٹ کیا ’یوم پیدائش مبارک تاپسی، ہمیشہ مسکراتے رہیے۔ بھگوان آپ پر کرپا کرے‘۔ منوج کے ٹوئٹ کے جواب میں تاپسی نے لکھا ’اس کے لئے مجھے آپ کے ساتھ مزید فلموں میں کام کرنا پڑے گا۔ آپ کا بہت شکریہ سر‘۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Taapsee pannu wants to work with manoj bajpayee more often in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply