پیپلی لائیو کے ہدایت کار محمود فاروقی کو سپریم کورٹ نے بھی جنسی زیادتی مقدمہ میں بری کر دیا

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے فلم پیپلی لائیو کے شریک ہدایت کار محمود فاروقی کو جنسی زیادتی کے ایک مقدمہ میں بری کرنے کے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلہ کی توثیق کر دی۔سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے اس فیصلہ کوچیلنج کرنے والی ایک امریکی ریسرچ اسکالرکی اپیل کی سماعت کرتے ہوئے عدالت عالیہ کے فیصلہ کو درست قرار دیا۔
عدالت عظمیٰ میں سماعت کے دوران اس خاتون کی وکیل نے بنچ سے کہا کہ فاروقی کے وکیل نے ہائی کورٹ میں باہم رضامندی کی جو دلیل پیش کی تھی اس کو نچلی عدالت میں نہیں پیش کیا گیا تھا۔ستمبر2017کو دہلی ہائی کورٹ نے یہ کہتے ہوئے کہ چونکہ مدعی کا بیان معتبر نہیں ہے اس لیے ملزم شبہ کا فائدہ کا مستحق ہے فاروقی کو بری کر دیا تھا۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Supreme court upholds peepli live co director mahmood farooquis acquittal in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply