سنی لیون غصے سے آگ بگولہ ،تصویر کاانسٹاگرام پر گردش کرنا شروع

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنی غصے والی تصویر اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے اور وہ اس تصویر میں کافی غصے میں نظر آ رہی ہیں۔
در اصل معاملہ کچھ ایسا ہے کہ سنی لیون کی گائے چرانے کی کوشش کی گئی تو سنی لیون کو اس پر بہت غصہ آیا اور انہوں اپنے اس خطرناک غصے والی فوٹو کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ۔
سنی اس تصویر میں بہت غصے میں لگ رہی ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ ان کی آنکھوں سے آگ نکل رہی ہے۔ انسٹا گرام پر شیئر کی گئی اس تصویر میں سنی لیون نے لکھا ’ کسی نے میری گائے چرانے کی کوشش کی تو میں نے انہیں اس خطرناک انداز میں گھورا‘ یہ میری گائے ہے،، بہت سارا پیار‘۔
آپ کو بتا دیں کہ یہ گائے اصلی نہیں بلکہ ٹوائے ہے۔ سنی لیون جلد ہی ایک ویب سریز میں نظر آنے والی جس کا نام ہے ’ کرنجیت کور ۔ دی ان ٹولڈ اسٹوری۔

Someone tried to steal my cow so I gave them the death stare!!! He’s my COW!!! Lol

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone) on

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Sunny leone cow tried to steal by someone in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply