بالی ووڈ اداکارہ صوفیہ حیات کاسلمان خان کے جیل جانے پر اظہار مسرت

نئی دہلی: سیاہ ہرن معاملے میں جودھ پور کی عدالت نے جمعرات کو سلمان خان کو پانچ سال قید کی سزا سناتے ہوئے شریک ملزموں کو بری کر دیا گیا ۔
سلمان خان کو سزا سے بالی ووڈ انڈسٹری کو کافی بڑا جھٹکا لگا ہے وہیں دوسری طرف اپنی غلط بیانیوں اور التے سیدھے تبصروں کے باعث نمایاں سرخیوں میں جگہ پانے والی ا داکارہ صوفیہ حیات نے سلمان خان کے جیل جانے پر خوشی ظاہر کی
اور اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر لکھا ” آخر میں آپ کاگناہ آپ کو گرفت میں لے ہی لیتا ہے،جہاں زیاد ہ تر لوگ سلما ن خان کے خلاف اس لیے بولنے سے ڈر تے ہیں کہ وہ سمجھتے ہیں کہ سلمان خان بالی ووڈ کو کنٹرول کرتے ہیں
وہیں میں بولنے سے نہیں ڈرتی ، مجھے بہت خوشی ہے کہ جو قصور سلمان نے کیا اس کے لئے انہیں جیل جانا پڑ۔

Title: sofia hayat is happy with salman khans conviction in blackbuck | In Category: انٹرٹینمنٹ  ( entertainment )

Leave a Reply