میری فلم اتفاق ریمیک نہیں ،راجیش کھنہ کی اتفاق سے مطابقت رکھتی ہے: سدھارتھ ملہوترا

ممبئی:بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے ،جو ایک بار پھرادکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ سلور اسکرین پر عاشقی3 میں ایک ساتھ نظر آ سکتے ہیں، کہا ہے کہ ان کی آنے والی فلم اتفاق ریمیک نہیں بلکہ 1969میں ریلیز ہونے والی راجیش کھنہ کی فلم اتفاق سے مطابقت رکھتی ہے۔
اتفاق پرانی اتفاق کی ہی طرح ایک پر اسرار قتل کی کہانی پر مشتمل ہے۔ پہلی اتفاق کے ہدایت کار یش چوپڑا اور پروڈیوسر بی آر چوپڑا تھے اور یہ اتفاق بی آر چوپڑا کے پوتے ابھے چوپڑا بنا رہے ہیں۔ اس فلم میں سوناکشی سنہا اور اکشے کھنہ بھی ہیں۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Sidharth malhotra ittefaq is a true homage to the murder mystery genre in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply