شا ہ رخ خان کا صحافی ارنب گوسوامی کوشاندارا جواب

ممبئی:بالی ووڈ سوپر اسٹار شا ہ رخ خان اور صحافی ارنب گوسوامی ملک کے بہت مشہور شخصیتیں ہیں۔دونوں میگانٹیک مہارشٹرا کون ویر گنیس سمیت 2018میں حصہ لے رہے تھے اسی دوران ریپبلک ٹی وی کے بانی ارنب نے اپنے انداز میں بالی ووڈ کے بادشاہ خان کا مذاق اڑانے کی کوشش کی توشاہ رخ خان نے بڑی چالاکی کے ساتھ ان کی دلگی کا جواب دیا۔
مذکورہ سوپر اسٹار نے انٹرٹنمینٹ انڈسٹری کی جانب کررہے تھے تبھی ارنب گوسوامی نے سمینار میں ان کی بات چیت کے دوران شاہ رخ کی جانب سے کہے گئے پرافٹ(منافع) کے لفظ کا انہیں گھیرنے کے لئے تین مرتبہ استعمال کیا۔
کنگ خان کو اپنے انداز میں جواب دینے کے لئے صرف سکینڈس کی بات تھی۔ ایس آر کے نے نہایت بہترین انداز میں جواب دیتے ہوئے کہاکہ ” غربت میں کریٹیوٹی نہیں ہوتی‘ میں ہمیشہ سب کو بولتا ہوں ‘ پہلے امیربنو پھر اس کے بعد فلاسفر“۔
وائکام کے سی ای او سدھانشو واٹس‘ رتیش سدوانی(کوفاونڈرس ایکسل انٹرٹینمنٹ) کے علاوہ دیگر بھی اس مشترکہ مباحثہ کے پینل میں شامل تھے۔ویڈیودیکھیں۔

Title: shahrukh khan classy response to arnab goswami at magnetic maharashtra summit | In Category: انٹرٹینمنٹ  ( entertainment )

Leave a Reply