پھر بھی دل ہے ہندوستانی کی ناکامی نے ہی مجھے مضبوط بنایا: شاہ رخ خان

نئی دہلی:بالی ووڈ کے سوپر اسٹار شاہ رخ خان نے جن کی سال 2000میں پروڈکشن فلم ”پھر بھی دل ہے ہندوستانی“ناکام رہی تھی کہا ہے کہ اس ناکامی نے ہی انہیں استحکام بخشا اور ان میں مزید جوش و حوصلہ پیدا کیا ۔
شاہ رخ خان نے ٹوئیٹ کیا ”یہ بہت خاص تھی، وہ بری طرح ناکام رہی تھی۔ لیکن ہماری ناکامی نے عزیز مرزا، جوہی چاؤلہ اور مجھے مضبوط بنایا۔اس فلم میں شاہ رخ خان نے اجے بخشی اور جوہی نے ریا بنرجی کا کردار ادا کیا تھا ۔
یہ فلم جوہی چاؤلہ اور ڈائریکٹر عزیز مرزا کے تعاون سے قائم کردہ شاہ رخ خان کی کمپنی ڈریمز ان لمیٹڈکے پرچم تلے کے تحت بنائی گئی تھی۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Shah rukh khan phir bhi dil hai hindustani failure made me stronger in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply