شاہ رخ اور عامر خان اسٹار پلس کے پروگرام نئی سوچ کی میزبانی کریں گے

ممبئی:کچھ دنوں پہلے شاہ رخ خان۔عامر خان کی ایک تصویر جب سوشل میڈیا پر،جس میں وہ دونوں 25 سال میں پہلی بار ایک ساتھ ایک فریم میں دکھائی دے رہے تھے ، وائرل ہوئی تھی تو اس تصویر کو ہی دیکھ کر خان اسٹارز کے پرستار کافی خوش ہو گئے تھے ۔
بہر حال اب ان کی وہ خوشی دوگنی ہونے والی ہے کیونکہ کہا جارہا ہے کہ شاہ رخ خان اور عامر خان 25 سالوں میں پہلی بار ایک ساتھ آ رہے ہیں۔لیکن وہ کسی فلم میں نہیں آرہے بلکہ ٹی وی کا اسٹار پلس چینل اپنی ’نئی سوچ‘ مہم کے لیے دونوں ستاروں کو ساتھ لا رہا ہے۔ یہ دونوں’نئی سوچ‘کی میزبانی کریں گے ۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Shah rukh khan and aamir khan are coming together in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply