پدماوتی کے ڈائریکٹر سنجے بھنسالی پارلیمانی کمیٹی کے روبرو پیش

نئی دہلی: متنازعہ فلم پدماوتی کے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی فلم پرہونے والے تنازعہ کے ھوالے سے اپنے خیالات و نظریات کا تبادلہ کرنے کے لئےاطلاعات و تکنا لوجی سے متعلق پارلیمنٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔ان کے علاوہ سنسر بورڈ کے سربراہ پرسون جوشی بھی پیش ہوئے۔
ذرائع کے مطابق سینٹرل بورڈ آففلم سرٹی فکیشن کے سربراہ نے ایک اور پارلیمانی پینل کو آج دن میں بتایاکہ فلم سے متعلق کوئی فیصلہ ماہرین کو فلم دکھانے کے بعد کیا جائے گا۔

Title: sanjay leela bhansali appears before parliamentary panel on it on padmavati | In Category: انٹرٹینمنٹ  ( entertainment )

Leave a Reply