سلمان خان نے بگ باس میں اپنی فلم ”ریس 3-“ کی تشہیر کی

ممبئی:بالی ووڈ اسٹار اور بگ باس سیریل کے میزبان سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم ”ریس 3-“ کی ساتھی اداکاروں کے ساتھ بگ باس 11کے اسٹیج پر تشہیر کی۔
اس شو میں سلمان کے ساتھ ڈ یجی شاہی،پروڈیوسر رمیش تورانی، ہدایت کار ریمو ڈی سوزا، ادکارہ جیکلین فرنانڈیز ، ثاقب سلیم اور بابی دیول بھی تشہیر کرنے میں شامل تھے۔
واضح رہے کہ فلم کک کے بعد ایک بار پھر سلمان خان اور جیکلین فرنانڈیز کی جوڑی ایک ساتھ نظر آرہی ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ فلم”ریس 3-“ 2018 میں عید کے موقع پر آسکتی ہے اور اس فلم کے لیے سلمان خان اپنا وزن8کلو کم کر رہے ہیں۔

Title: salman khans race 3 team adds to the drama on bigg boss 11 | In Category: انٹرٹینمنٹ  ( entertainment )

Leave a Reply