اکشے کمار شاہ رخ، عامر اور خود ان سے بڑے اسٹار ہیں:سلمان خان

ممبئی:مشہور اداکار سلمان خان نے اکشے کمار کو بالی ووڈ کا اسب سے بڑا اسٹار بتایا۔ سلمان نے کہا،”میں سال میں دو فلمیں کرتا ہوں،عامر خان تین سال میں ایک فلم کرتے ہیں،جبکہ اکشے سال میں چار سے پانچ فلمیں کرتے ہیں،وہ بہت محنت کرتے ہیں،زیادہ سے زیادہ پیسے کماتے ہیں۔
ہر چار مہینے میں اکشے نئی اور اچھی فلم لے کر آتے ہیں۔مجھے لگتاہے کہ شاہ رخ خان، عامر خان اور ان سے کہیں زیادہ بڑے اسٹار اکشے کمارہیں ۔“

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Salman considers akshay kumar bigger star than srk aamir and him in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply