رشی کپور ویلن بننا چاہتے ہیں؟

ممبئی:بالی ووڈ اداکارریشی کپور کا کہنا ہے کہ وہ صرف پختہ کہانی کے ساتھ ویلین کا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ اگنی پتھ اور ڈی ڈے جیسی فلموں میں منفی کردار ادا کرنے کے لیے رشیکپور کی ستائش کی گئی تھی۔
ایک پرستار نے ان سے ٹویٹر پر پوچھا ہے کہ وہ پردے پر کب منفی کردار میں نظر آئیں گے،تب ریشی نے ٹویٹ کیا ،”ایک جذباتی کردار ملنا ضروری ہے،جسے میں پوری ایمانداری کے ساتھ اداکروں۔اداکار اچھی طرح سے لکھی ایک کہانی میں کردار سے پرے نہیں جاسکتا۔“

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Rishi kapoor in negative role in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply