اایشوریہ رائے ”اے دل ہے مشکل“ میں شاعرہ کا کردار ادا کریں گی

ممبئی:(یواین آئی)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ایشوریا رائے پردہ سیمیں پر شاعرہ کا کردار ادا کریں گی۔ بالی ووڈ فلم ساز کرن جوہر ان دنوں فلم”اے دل ہے مشکل“بنا رہے ہیں۔
اس فلم میں رنبیر کپور،ایشوریہ رائے بچن اور انوشکا شرما مرکزی کردار میں ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ یہ فلم 80کی دہائی میں بنی فلم دوسرا آدمی کی کہانی پر مبنی ہے۔خبریں ہیں کہ فلم میں ایشوریہ ایک شاعرہ کا کردار ادا کریں گی۔
اپنے اس کردار کے لئے ایشوریہ بے حد پرجوش ہیں۔ یہ فلم اس سال دیوالی کے موقع پر ریلیز ہوگی۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Ranbir is playing me on some level aishwarya plays a poetess in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply