پرینکا چوپڑا ایک اور ہالی ووڈ فلم میں جلد کیرس پریٹ کے ساتھ نظر آئیں گی

نئی دہلی: اداکارہ پرینکا چوپڑا نے حال ہی میں بالی و ڈ دبنگ سلمان خان کی فلم ’ بھارت‘ کو چھوڑ کر اب ایک ہالی ووڈ فلم میں کام کریں گی۔ بالی وڈ فلم کو الوادع کہہ کر پرینکا بہت جلد ہالی ووڈ کی ایک فلم میں نظر آئیں گی۔

میڈیا رپورٹوں کے مطابق اداکارہ پرینکا چوپڑا ’ کاؤ بوئے ننجا وائی کنگ‘ میں کیرس پریٹکی لوانٹرسٹ کا کردار نبھاتی نظر آئیں گی ۔ رپورٹوں کی مطابق یونی ورسل کے بڑے بجٹ والی فلم میں پرینکا اور پریٹ کی جوڑی دکھائی دے گی۔

علا وہ ازیں پرینکا ایک اور ہالی ووڈ فلم میں کام کرنے تیار ہیں ۔ ٹی وی شو کوانٹیکو سے مشہور ہوئیں ادکارہ پرینکاچوپڑا حال ہی میں ’ اے کیڈ لائف جیک ‘ شومیں نظر آئیں تھیں۔

اس کے علاوہ پرینکا ’ بے واچ‘ میں ڈیون کے ساتھ دیکھائی دیں تھیں، یہ ان کی ہالی و ڈ ڈبیو فلم تھی، پرینکا جلد ہی رومانوی فلم ’ ایجنٹ ایٹ رومانٹک ‘ میں وہ ریبل ولسن کے ساتھ پردہ سیمیںپر جلوہ افروز ہو ں گی۔

گزشتہ دنوں اس فلم کے سیٹ سے پرینکا کی پنک ڈریس میں کافی ساری خوبصورت تصوریں سوشل میڈیا پر دیکھنے کو ملی تھیں۔ واضح رہے کہ اداکارہ پرینکا ان دنوں اپنے ذاتی زندگی کو لیکر دنیا بھر میں سرخیاں بٹور رہی ہیں۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Priyanka chopra signed opposite chris pratt in cowboy ninja viking in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply