کہیں تاج محل ہمارے مستقبل میں یاد ماضی نہ بن جائے:پرکاش راج

نئی دہلی: تاج محل پر جاری سیاست و تنازعہ کے درمیان فلم اداکار اور ڈائریکٹر پرکاش راج نے پوچھا ہے کہ کہیں ہمارے مسقبل میں تاج محل ماضی کا صیغہ تو نہیں بن جائے گا۔
پرکاش نے مزید کہا کہ اگر معلوم ہو جائے کہ تاج محل کب گرایا جائے گا تو ہم کم از کم اپنے بچوں کو آخری بار تاج محل دکھاسکیں۔واضح رہے کہ ریاستی سیاحتی کتابچہ میں مذکور یادگاروں کی فہرست سے تاج محل کر اترپردیش کی حکومت کے ذریعہ نکال دیے جانے کے باعث تنازعہ پیدا ہو گیا تھا۔
بھارتیہ جنتا پارٹی لیڈران دنیا کے عجوبوں میں سے ایک عجوبہ اس تاج محل سے متعلق مسلسل بیان بازی کر رہے ہیں۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Prakash raj questions if taj mahal will be a past in our future in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply