پدما وت کا اصل زر واپس، اب منافع ہی منافع،4 دن میں225کروڑ روپے کی آمدن

نئی دہلی: ملک گیر پیمانے پر احتجاج اور سنیما گھروں کی زینت نہ بننے دینے اور جن سنیما گھروں پرریلیز ہوگی انہیں نذر آتش کردینے کی دھمکیوں کی چھاؤں میں 25جنوری کو ریلیز ہونے والی فلم پدماوت نے 4 دن میں ہندوستان میں 115کروڑ روپے کی کمائی کی  اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں 225کروڑ روپے کی آمد ن کرتے ہی پانی لاگت وصول کرلی اور اب جو بھی آمدن ہو رہی ہے وہ اس فلم کا منافع اور بونس ہے۔
فلم پدماوت کا بجٹ 200کروڑ ہے۔ شاہد کپور ، رن ویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی اس فلم کو دیکھنے کے لیے بھیڑ کچھ ایسی امڈی کہ فلم کے وارے کے نیارے ہوتے چلے گئے۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Padmavat ne 100 crore club kar liya 4 din me in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply