سوشل میڈیا کے ذریعہ شہرت پانے والی پریا پرکاش دیپکاکے لیے پریشانیاں کھڑی کر سکتی ہیں

نئی دہلی: راتوں رات سوشل میڈیا کے ذریعہ شہرت پانے والی ملیالم اداکارہ پریا پرکاش نے ایک انٹرو یو میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے اس وائرل سے بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پدکون کی ذہنی الجھن بڑھ سکتی ہے۔
18سالہ پریا پرکاش نے انٹر نیشنل بزنس ٹائم سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے بالی ووڈ ڈبیو کے بارے بتایا کہ وہ اداکار رن ویر سنگھ کو پسند کرتی ہیں اور دیپکاپدکو ن بھی ان کی پسندیدہ ادکارہ ہیں۔
بالی ووڈ میں کام کرنے کے حوالے سے بھی پریا پرکاش وارئر کافی خوش ہیں۔انٹریو میں جب پریا سے پوچھا گیا کہ بالی ووڈ کے کس ڈائریکٹر کو پسند کرتی ہیں تو انہوں نے اس کے جواب میں کہا کہ وہ فلم پدماوت کے ڈائیریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی پرستار ہیں۔
پریا نے، جنہوں نے حال ہی میں فلم پدماوت دیکھی،کہا فلم کافی شاندار ہے۔

Title: padmaavat star ranveer singh is internet sensation priya prakash varriers pick to work with in bollywood in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ  ( entertainment ) Urdu News

Leave a Reply