نواز الدین کی والدہ نہایت بااثر 100خواتین کی فہرست میں شامل

نئی دہلی: یوں تو بالی ووڈ ادکار نواز الدین اپنی دل چھونے والی اداکاری سے آئے روز ذرائع ابلاغ میں نمایاں رہتے ہیں۔کبھی انہیں ان کے ایوارڈز کے لیے تو کبھی ان کی کسی فلم میں شاندار ایکٹنگ کو بحث کا موضوع بنایا جاتا ہے۔لیکن اس بار ان کا چرچا ان کی والدہ کے باعث ہو رہا ہے ۔جنہیں بی بی سی نے 2017کی سب سے بااثر خواتین کی فہرست میں نواز الدین کی والدہ مہرالنساءکو بھی شامل کیا ہے۔
یہ جان کر نوا الدین خوشی سے پھولے نہیں سما رہے۔انہوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے” ایک چھوٹے سے گاؤں میں دقیانوسی خاندان پر آنے والی ہر مصیبت کا بے جگری سے مقابلہ کرنے والی میری ماں۔“

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Nawazuddin siddiquis mother features on bbcs 100 most influential women list in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply