نصیر الدین شاہ اور ارشد وارثی پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی:نصیرالدین شاہ اور ارشد وارثی ایک بار پھر سلور اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گے۔ معلوم ہوا ہے کہ دونوں فلم ’کوئی جانے نا‘میں ساتھ کام کر رہے ہیں۔ فلم میں ارشد لیڈ رول میں ہوں گے وہیں نصیرالدین شاہ فلم کے کچھ حصوں میں ہوں گے۔
ارشد کے ساتھ فلم میں اداکارہ کے طور پر سنی لیونی سے رجوع کیا جا رہا ہے. ارشد او نصیرالدین شاہ اس سے قبل’عشقیہ‘’ اور’ڈیڑھ عشقیہ‘میں بھی کام کر چکے ہیں۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Naseeruddin shah and arshad warsi to reunite in film in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply