میری بایوپک فلم بنے گی تو وہ کافی بورنگ ہوگی: شاہ رخ

ممبئی: بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ اگر ان کی سوانح تیار کی جاتی ہے تو وہ بہت بورنگ ہوگی۔ شاہ رخ کا کہنا ہے کہ وہ بھلے ہی سپر اسٹار ہوں، لیکن انہیں پھر بھی لگتا ہے کہ ان کی بایوپک فلم (سوانح) بنے گی تو وہ کافی بورنگ ہوگی۔
شاہ رخ نے کہا کہ کوئی میری بایو پک میں دکھائے گا کیا ، یہی کہ دہلی سے ایک لڑکا ا?یا اور پھر وہ سپر اسٹاربن گیا۔ شاہ رخ نے کہا کہ ان سے ایک صحافی نے کہا کہ وہ ایک افسانوی کردار (لیجینڈری اسٹار) نہیں بن سکتے جب تک کہ ا?پ متنازعہ نہیں ہوجاتے ہیں۔ شاہ رخ اس بات سے اتفاق رکھتے ہیں۔ اسی لئے ان کا خیال ہے کہ ان پر بننے والی فلم بورنگ ہوگی۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: My biopic would be boring says srk in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply