امیتابھ بچن کو 74ویں سالگرہ پروزیراعظم کی مبارکباد

نئی دہلی:وزیراعظم نریندرمودی نے امیتابھ بچن کو ان کی 74ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد اور دعائیں دی ہیں۔ امیتابھ اپنی 74ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔مسٹر مودی نے امیتابھ بچن کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔
مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے کہا امیتابھ بچن جی!آپ کو سالگرہ کی مبارکباد۔ آپ کی بے شمار صلاحیتوں اور شائستگی کے ہزاروں پرستار ہیں،میں آپ کی لمبی عمر اور صحت مند زندگی کی دعا کرتا ہوں۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Modi bollywood greets amitabh bachchan on his 74th birthday in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply