فلم ’مہندی لگا کے رکھنا“ یقیناً پسند کی جائےگی: اننجے رگھو راج

ممبئی:بھوجپوری سنیما کے معروف فلمساز اننجے رگھوراج کا کہنا ہے کہ ان کی آنے والی فلم ”مہندی لگا کے رکھنا“ صاف ستھری تفریح سے بھرپور فیملی ڈرامہ ہے جسے ناظرین بہت پسند کریں گے۔ اننجے رگھوراج کی 2015 میں ریلیز بھوجپوری فلم ”پٹنہ سے پاکستان“کو سامعین نے بہت پسند کیا تھا۔ بھوجپوری سنیما میں ایک دور ایسا بھی آیا تھا جب فلمی نقادوں کو لگا تھا کہ ایک مرتبہ پھر اس فلمی دنیا کا کا سنہری دور ختم ہونے والا ہے لیکن اسی دوران اننجے نے” پٹنہ سے پاکستان“ کی تخلیق کرکے اس فلم دنیا میں ایک سنجیونی کا کام کیا۔ اس فلم نے باکس آفس پر کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کئے۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Mehendi laga ke rakhna is a family film in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply